راب

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

گاڑھا رسوب ( تلچھٹ ) جو عمل قلماؤ کے دوران گنے کی شکر سے الگ ہو جاتا ہے۔

[ترمیم] افعال

راب کی سب سے غیر مصفا قسم سے مویشیوں کی خوراک بنتی ہے نیز الکحل تیار کرنے میں کام آتی ہے۔
زیادہ صاف کرنے پر ہلکے رنگ کی کچھ قسمیں تیار ہوتے ہیں جن میں زیادہ شکر ہوتی ہے جو انسانی خوراک میں کام آتی ہیں اور رم بنانے کے لیے بھی استعمال ہوتی ہیں۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=راب&oldid=474497’’ مستعادہ منجانب
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں