راحاب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
اریحا کی راحاب

راحاب (انگریزی: Rahab؛ عبرانی: רָחָב؛ یونانی: Ῥαάβ) [1] عبرانی بائبل کی کتاب یشوع کے مطابق اریحا، ارض موعودہ میں مقیم ایک طوائف تھی جس نے شہر پر قبضہ کرنے میں اسرائیلیوں کی مدد کی۔ [2] [3] [4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ LDS.org: "Book of Mormon Pronunciation Guide" (retrieved 2012-02-25), IPA-ified from «rā´hăb»
  2. ^ The Gospel According to Matthew, 1:5
  3. ^ The Epistle to the Hebrews, 11:31
  4. ^ The Book of James, 2:25