راس تنورہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
راس تنورہ کے علاقے کا نقشہ
ملک سعودی عرب
صوبہصوبہ الشرقیہ
حکومت
 • گورنرفیہان بن جروان بن غوید
 • صوبائی گورنرمحمد بن فہد
آبادی (2009)
 • کل73,933
 راس تنورہ شہر
پوسٹ کوڈ(پانچ ہندسی کوڈ)

راس تنورہ (عربی: رأس تنورة) سعودی عرب کے مشرقی ساحل پر ایک چھوٹا سا شہر ہے۔ اس کے نام کا مطلب تنور کا سر ہے جو اس کی شدید گرمی کی وجہ سے اسے دیا جاتا ہے۔ یہ مشہور سعودی شہر جبیل کے قریب ہے۔ اس کی آبادی صرف 3,200 ہے جس میں امریکی اور برطانوی افراد بھی شامل ہیں۔ اس کی وجہ وہاں پر امریکی تیل کی کمپنی سعودی آرامکو کا کمپلکس ہے جس کا ماحول مکمل طور پر امریکی ہے۔ اس شہر کے ساحل کے قریب کئی مصنوعی جزیرے بھی بنائے گئے ہیں جن کا مقصد تیل کی ترسیل کو آسان بنانا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]