راست رو
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(راست رَو سے رجوع مکرر)
راست رو (direct current) دراصل برقی بار کا یک سمتی بہاؤ ہے۔ یہ رو برقیچات، thermocouples، شمسی خلیات اور آلابرق طرح کے مبدلہ قسم کے برقی آلات سے پیدا ہوتی ہے۔ راست رو کسی موصل میں بہہ سکتی ہے، تاہم نیم موصلات، عوازل کے ساتھ ساتھ فراغ؛ جیسے برقیہ یا آئونی ستون، سے بھی گزر سکتی ہے۔ اِس رَو اور مُناوِب رَو میں فرق ہے جو کہ یکسمتی نہیں ہے۔
راست رَو کا تعدد 0Hz ہوتا ہے. یہ رَو خلائی نلی، پانی، تار اور دوبرقیرہ میں سے گزر سکتا ہے.
نیز دیکھئے [ترمیم]
(alternating current / AC)
| ویکیمیڈیا العام میں راست رو سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |