راسخُ الا عتقاد کلیسا
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
راسخُ الا عتقاد کلیسا ، (انگریزی: Orthodox Church) کا دوسرا نام "مشرقی راسخُ الا عتقاد کلیسا" بھی ہے مگر اسکا سرکاری نام "راسخُ الا عتقاد کیتھولک کلیسا" ہے- دنیا میں عیسائیت کی دوسری بڑی قسم ہے- بنیادی طور پر بیلاروس، بلغاریہ، قبرص، جارجیا، یونان، مقدونیہ، مالدووا، مونٹی نیگرو، رومانیہ، روس، سربیا اور یوکرائن کے ممالک میں اس کے ماننے والے پائے جاتے ہیں- ایک اندازے کے مطابق 30 کروڑ لوگ "راسخُ الا عتقاد کلیسا" سے منسلک ہیں-
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
| ویکیمیڈیا العام میں راسخُ الا عتقاد کلیسا سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |