راشد بن سعید آل مکتوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

راشد بن سعید آل مکتوم (Rashid bin Saeed Al Maktoum) (عربی: راشد بن سعيد آل مكتوم) متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم امارت دبئی کے اور امیر (حکمران) تھے۔ انہوں نے 1958ء سے 1990ء اپنی وفات تک 32 سال تک ریاست پر حکومت کی۔ [1]

بیرونی روابط[ترمیم]

پیشرو
سعید بن مکتوم آل مکتوم
امیر دبئی
1958—1990
جانشین
مکتوم بن راشد آل مکتوم
پیشرو
مکتوم بن راشد آل مکتوم
وزبر اعظم متحدہ عرب امارات
1979—1990
جانشین
مکتوم بن راشد آل مکتوم

حوالہ جات[ترمیم]