راشد منہاس روڈ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پاک فضائیہ کے سابق آفیسر راشد منہاس شہید کے نام سے موسوم یہ شاہراہ کراچی کی اہم ترین سڑکوں میں سے ایک ہےجو شاہراہ فیصل پر ڈرگ روڈ سے شہروع ہوکر شہر کے شمالی علاقے فضل مل پر اختتام پذیر ہوتی ہے ۔ یہ طویل سڑک دو رویہ ہے اور تقریبا سگنل فری کردی گئی ہے
فہرست |
اہم چورنگیاں [ترمیم]
اس سڑک کے سگنل فری ہوجانے کے بعد سے اس پر سے چورنگیاں ختم کردی گئی ہیں لیکن اکثر مقامات کی شناخت کے لئے اب بھی ان کے نام زیر استعمال ہیں.
تفریحی مقامات [ترمیم]
کاروباری مراکز [ترمیم]
دیگر اہم مقامات [ترمیم]
- عسکری چہارم فوجی افسران کی رہائشی اسکیم