راضی باللہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
909ء سے 940ء تک
خاندان عباسیہ کا بیسواں خلیفہ ۔ المقتدر کا بیٹا تھا۔ اس کے عہد میں سلطنت بنو عباس کمزور ہونا شروع ہوئی اور امرا اور گورنر اپنے اپنے صوبوں اور تعلقوں میں زور پکڑنے لگے۔ راضی باللہ انہیں زیر کرنے میں ناکام رہا۔