غافائیلا آنڈیغسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(رافائیلا آندریسن سے رجوع مکرر)
غافائیلا آنڈیغسن

معلومات شخصیت
پیدائش (1976-01-08) 8 جنوری 1976 (عمر 48 برس)
شہریت فرانس   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 5 فٹ 3 انچ (1.60 میٹر)
شریک حیات Unknown
عملی زندگی
پیشہ فحش اداکارہ ،  ادکارہ ،  مصنفہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

غافائیلا آنڈیغسن (فرانسیسی: Raffaëla Anderson، تلفظ: غا فا ئے لا آں ڈے غ سَن) (پیدائش: 8جنوری 1976 بمقام موں فیغمے، فرانس) ایک فرانسیسی سابق فحش اداکارہ ہے۔ اب وہ نان فکشن کی مصنفہ ہے اور مرکزی دھارے کی فلموں اور ڈراموں میں کام کرتی ہے۔

عملی زندگی[ترمیم]

غافائیلا نے سیکریٹری بننے کے لیے تعلیم حاصل کی۔ اس نے فرانسیسی فحش نگاری کی صنعت میں 1995 میں 19 سال کی عمر میں قدم رکھا اور چھ سال بعد اسے خیر باد کہہ دیا۔ ابھی وہ فحش نگاری کی صنعت سے وابستہ تھی جب دو مردوں نے اسے زنا بالجبر کا نشانہ بنایا۔ وہ دونوں غافائیلا کو اس کی فحش فلموں کے حوالے سے پہچانتے تھے۔

متعلقہ روابط[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  1. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb13617710r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ