رام پور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

رام پور، بھارت کی ریاست اتر پردیش کے ضلع رام پور کا ایک شہر ہے۔ 2001ء کی مردم شماری کے مطابق رام پور شہر کی آبادی 281,549 نفوس پر مشتمل ہے جس میں سے 52 فیصد افراد مرد جبکہ 48 فیصد آبادی خواتین پر مشتمل ہے۔ رام پور کی شرح خواندگی 68 فیصد ہے۔