رانا محمد حنیف خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

رانا محمد حنیف خان وزیر خزانہ پاکستان رہے تھے, 22 اکتوبر، 1974ء سے لیکر 28 مارچ، 1977ء تک. حنیف صاحب کا تعلق ساہیوال سے تھا.