رانجھنا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

رانجھنا ایک 2013 کی بھارتی رومینٹک ڈراما فلم ہے، جس کا ہدایت کار ہے آنَند ایل رائے، اور لکھاری ہے ہمانشو شرما۔ فلم کو کرِشِکا لُلّا نے ایروس انٹرنیشنل کے مارکے کے تحت پیدا کیا۔ اداکار دھنش پہلی بار اس فلم میں اداکاری کرتا ہے، اور سونم کپور اور ابھَے ڈیؤل مرکزی کردار ادا کرتے ہیں۔ فلم کی عالمگیر ریلیز 21 جون 2013 کو ہوئی، اور تمِل ڈب، جس کا نام تھا "اَمبِکاپَتھی"، ایک ہفتے کے بعد ریلیز ہوا۔ سکور اور ساؤنڈ ٹریک کی نغمہ سازی اے آر رحمٰن نے کی۔