راولپنڈی کرکٹ مدرج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی میں واقع ہے۔ یہ اسٹیڈیم اسلام آباد سے4 میل کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہاں تقریبا15000 افراد بیٹھنے کی گنجائش ہے۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کوون ڈے کا درجہ 1992 میں اور ٹیسٹ کا درجہ 1993میں دیا گیا۔