رباب
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رباب یا رباپ، ایک سوت ادات (آلۂ موسیقی) ہے جس کی ابتداء افغانستان سے ہوئی اور بعد میں اسلامی تجارتی راستوں کے ذریعے مشرق وسطی، مشرق بعید اور یورپ میں پھیل گیا.
خیال کیا جاتا ہے کہ اِس کو گرو نانک نے ایجاد کیا تھا. لیکن دراصل اِس کا مآخذ افغان ثقافت ہے[1].
مزید دیکھئے [ترمیم]
حوالہ جات [ترمیم]
| ویکیمیڈیا العام میں رباب سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |