رتی جناح

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

رتن بائی پٹیٹ (20 فروری ، 1900 - 20 فروری ، 1929) المعروف رتی جناح قائداعظم محمد علی جناح کی دوسری بیوی تھیں۔ شادی کے وقت وہ مذہب تبدیل کرکے مسلمان ہو گئی تھیں اور ان کا اسلامی نام مریم جناح تھا۔

وہ سر ڈنشا پٹیٹ کی اکلوتی بیٹی تھیں۔ ڈنشا پٹیٹ خود ڈنشا مانکجی پٹیٹ کے بیٹے تھا جنھوں نے برصغیر میں پہلی کاٹن ملز کی بنیاد رکھی۔ پٹیٹ خاندان کپڑے کی صنعت میں بہت بڑا نام تھا اور بمبئی کے امیر ترین گھرانوں میں شمار ہوتا تھا۔


Wiki letter w.svg یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں