رحلت مصر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
رحلت مصر کی خیالی تصویر

رحلت مصر (Flight into Egypt) کتاب مقدس کا ایک واقع ہے جس کا بیان متی کی انجیل [1] میں ہے، جس کے مطابق یوسف مریم علیہا السلام کے شوہر کو حکم ملا کہ وہ مریم علیہا السلام اور عیسیٰ علیہ السلام کو لے کر مصر چلے جائیں تا کہ عیسیٰ علیہ السلام بادشاہ ہیرودیس کے اس حکم سے محفوظ رہ سکیں جس میں اس نے تمام نومولود بچوں کو قتل کرنے کا حکم دیا تھا۔

نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ متی، 2:13-23