رخ اندازی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

رُخ اندازی یا رُخ انداز (steering) کی اِصطلاح اُن اجزاء یا ارتباطات وغیرہ کے مجموعہ کیلئے استعمال کی جاتی ہے جو کسی سفینہ (بیڑہ، کشتی) یا گاڑی (سیار، آلیچرخہ، دوچرخہ) کو مطلوبہ جہت پر چلنے کے قابل بناتے ہوں.



نیز دیکھئے[ترمیم]