رستہ (نظریہ مخطط)
وکیپیڈیا سے
| اصطلاح | term |
|---|---|
|
مُخطط |
graph |
ریاضی کی شاخ نظریۂ مخطط میں کسی مخطط میں چال کے تمام کنارے مختلف ہوں تو چال کو صراط کہتے ہیں۔ اگر اس کے علاوہ تمام اقمات بھی مختلف ہوں تو چال کو رستہ کہا جائے گا۔ تصویر میں چال 1334254 صراط ہے چونکہ اس میں تمام کنارے مختلف ہیں۔ چال 13245 رستہ ہے کیونکہ اس میں تمام کنارے مختلف ہیں اور تمام اقمات بھی مختلف ہیں۔ خیال رہے کہ 124521 بھی صراط ہے اگر چال میں اقمات 1 اور 2 کے درمیان مختلف کنارے استعمال ہوں۔
[ترمیم] اور دیکھو
[ترمیم] بیرونی روابط
E=mc2 اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے ریاضی علامات