رسمِ خط یا رسم الخط
زبان کو تحریر میں لانے کے لئے استعمال ہونے والی ترکیب کو رسمِ خط کہتے ہیں۔ اُردو کے رسمِ خط کا نام نستعلیق ہے۔