رسول کا لفظی مطلب پیغام یا خط لیجانے والا ہے، اسلامی اصطلاحات میں یہ لفظ اللہ تعالٰیٰ کی طرف سے بھیجے گئے ایسے پیغمبروں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جن پر کوئی آسمانی کتاب بھی نازل ہوئی ہو۔