رسید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

رسیددو افراد کے مابین لین دین کا معاہدہ ایک لکھا اقرار ہے کہ کسی جنس یا خدمت کے بدلے ایک مخصوس چیز یا پیسہ وصول ہو گیا ہے۔ تبادلے میں املاک یا خدمت کی خرید کا رسید ثبوت ہوتی ہے۔جو قانونی طور پر کسی بھی وقت دکھائی جا سکے [1]

  1. http://dictionary.law.com/Default.aspx?selected=1740 Receipt Legal Terms and Definition Law.com