رس ملائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
رس ملائی
Rasmalai Secretlondon 09.jpg
تفصیل
Course شیرینی بعد طعام
اہم اجزائے ترکیبی پنیر, ملائی, چینی

رس ملائی : جنوبی ایشیاء خصوصاً پاکستان اور بھارت کی ایک مشہور مٹھائی ہے۔ یہ نرم اور رس بھری ہوتی ہے۔ اسکی شکل لمبوتری اور رنگ سفید، ہلکا گلابی یا پیلا ہو سکتا ہے۔ پاکستان میں ہر علاقے اور صوبے میں مشہور ہے اور اپنی ایک انفرادی حیثیت رکھتے ہے۔ اسکے بنانے میں دودھ - خشک دودھ انڈہ - بیکنگ پاوڈر اور چینی استعمال ہوتے ہیں۔ آرائش کیلئے پستہ، بادام یا باریک کٹا ہوا ناریل بھی چھڑک دیا جاتا ہے۔ رس گلے سے ملتی جلتی ہے لیکن اجزاء اور بنانے کے طریقے کے ساتھ ساتھ ذائقے میں بھی اس سے مختلف ہوتی ہے۔