رش چوٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
رش چوٹی
بلندی 5,098 میٹر (16,726 فٹ)
محل وقوع
محل وقوع ہسپار، پاکستان
پہاڑی سلسلہ قراقرم
متناسقات 36°10′14.30″N 74°53′23.10″E / 36.1706389°N 74.88975°E / 36.1706389; 74.88975 [1]
رش چوٹی

رش چوٹی (Rush Peak) شمالی پاکستان کے علاقے نگر میں سلسلہ کوہ قراقرم میں واقع ہے۔ اس کی بلندی 4694 میٹر / 15396 فٹ ہے۔ یہ غیر ملکی سیاحوں کے لیۓ خاص دلچسپی کا باعث ہے۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ اسکی چوٹی سے پاکستان کی تین اہم چوٹیاں کے ٹو، نانگا پربت اور راکاپوشی اگر موسم صاف ہو تو واضح نظر آتیں ہیں۔

رش چوٹی ایک مشکل دور افتادہ گلیشیروں اور جنگلی گلابوں کے علاقے میں ہے۔ سپانٹک اس کے ساتھ ہی ہے۔ یہاں پہنچنے کے لیۓ ایک مقامی گائیڈ ضرور لے لینا چاہیۓ۔ نگر تک کے لیۓ ویگن گلگت سے مل جاتی ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]