رقمی منظری قرص

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
رقمی منظری قرص
DVD logo.svg.png
DVD-R read/write side
قسم الوسیلہ بصری قرص
گنجائش ~4.7 GB (single-sided single-layer),
~8.50 GB (single-sided double-layer)
~17 GB (double-sided double-layer - rare)
پڑھائی آلیہ 650 nm laser, 10.5 Mbit/s (1×)
لکھائی آلیہ 10.5 Mbit/s (1×)
استعمال معطیات، منظرہ، سمعہ اور لعبہ جات کی ذخیرہ سازی

رقمی منظری قرص (مختصراً رقمنظریہ) یا ڈی وی ڈی (digital video disc)، جسے رقمی ہمہ گیر قرص (digital versatile disc) بھی کہاجاتا ہے، ایک مقبول وسیلۂ بصری قرص ذخیری شکلبند ہے. اِس کا اصل استعمال منظرہ اور معطیات کی ذخیرہ کاری میں ہے. زیادہ تر رقمنظریوں کی جسامت مکتنز قرص جات (Compact Discs) جتنی لیکن معطیات کو ذخیرہ کرنے کی صلاحیت ان سے چھ گُنّا زیادہ ہوتی ہے.
















مزید دیکھئے[ترمیم]