رملہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| رام الله Ramallah |
|
|---|---|
| Other transcription(s) | |
| - عربی | رام الله |
| - دیگر تلفظ | رام الله (دفتری) |
| رام الله | |
|
Ramallah within the Palestinian territories |
|
| متناسقات: 31°54′N 35°12′E / 31.9°N 35.2°Eمتناسقات: 31°54′N 35°12′E / 31.9°N 35.2°E | |
| محافظہ | Ramallah & al-Bireh |
| قیام | 16 ویں صدی |
| حکومت | |
| - قسم | City (from 1995) |
| - سربراہ بلدیہ | جینٹ میخائل |
| رقبہ | |
| - دائرہ کار | 16,344 dunams (16.3 km2 / 6.3 sq mi) |
| آبادی (2007)[1] | |
| - دائرہ کار | 27,460 |
| موقعِ جال | رام الله |
رملہ یا رام الله فلسطین کا ایک قدیم شہر اور موجودہ دارلحکومت ۔ جسے 634ء میں خالد بن ولید نے فتح کیاتھا۔ اموی خلیفہ سلیمان بن عبدالملک نے یہاں ایک نیا شہر بسایا اور یہاں رہائش اختیار کی ۔ اس کے محلات کے اثار پہلی جنگ عظیم تک موجود تھے۔ 1099ء میں صلیبی عیسائیوں نے رملہ پر قبضہ کر لیا ۔ اس کے 90 برس بعد سلطان صلاح الدین ایوبی نے اسے دوبارہ فتح کرکے اسلامی مملکت میں شامل کر لیا۔
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ 2007 PCBS Census. Palestinian Central Bureau of Statistics. p.114. (Arabic)
| ویکیمیڈیا العام میں رملہ سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |