رموز بیخودی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رموز بیخودی فارسی کی ایک کتاب ہے جو عظیم شاعر، فلسفی اور نظریہ پاکستان کے بانی علامہ اقبال کی دوسری فارسی تصنیف ہے۔ یہ کتاب 1918ء میں شائع ہوئی۔ یہ ان کی فارسی کتاب اسرار خودی کے تسلسل کی دوسری کتاب تھی۔
مزید دیکھئے[ترمیم]
- بانگ درا
- شکوہ
- جواب شکوہ
- خضر راہ
- طلوع اسلام
- غلام قادر روہیلہ
- فاطمہ بنت عبد اللہ
- والدہ مرحومہ کی یاد میں
- صقلیہ
بیرونی روابط[ترمیم]
- علامہ اقبال کی مذيد شاعری پڑھنے کے لۓ اردو پلیس
- "رموزِ بے خودی". اقبال اکادمی پاکستان. http://www.allamaiqbal.com/works/poetry/persian/ramuz/text/index.htm.
- "رموزِ بے خودی". اقبال سائبر لائریری. http://www.iqbalcyberlibrary.net/urdu_poetry_shairy_urdu_prose_books_list/list001.htm.
- "دی مسٹریز آف سیلفلیسنیس, رموزِ بے خودی کا انگریزی ترجمہ بقلم اے جے آربیری". اقبال اکادمی پاکستان. http://www.allamaiqbal.com/works/poetry/persian/ramuz/translation/index.htm.
- اقبال اکادمی پاکستان
- "گھر صفحہ". اقبال اکادمی پاکستان. http://www.allamaiqbal.com.
|
|||||||||||||