روان
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
- طبیعیات میں روان ، سیلان (flux) ہی کو کہا جاتا ہے
- سیالی آلاتیات (fluid mechanics) میں سیالی حرکت، مزید دیکھیۓ حجمی روانی شرح (volumetric flow rate)
- حیاتیات و طب میں گردشی نظام کی وضاحت میں روانی کا لفظ جسم کے کسی بھی حصے میں خون یا لمف کی گردش کے لیۓ بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
- تجربہ گاہ میں بعض اوقات اسکو رواں خلیہ پیمائی (flow cytometry) کے لیۓ بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
- سیالی آلاتیات (fluid mechanics) میں سیالی حرکت، مزید دیکھیۓ حجمی روانی شرح (volumetric flow rate)
- ریاضی میں دیکھیۓ، روان (ریاضی) (Flow (mathematics) کا صفحہ
- نفسیات میں اسکے استعمال کے لیۓ دیکھیۓ ، روان (نفسیات)
- طب میں ایک بیماری؛ دیکھیۓ نزلہ (flu)