روتھشیلڈ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

روتھشیلڈ (انگریزی اور آلمانی میں Rothschild) ایک یورپی یہودی خاندان ہے جو نہ صرف یورپ کے مختلف ممالک میں بینکاری کے نظام پر حاوی ہے بلکہ امریکہ کے فیڈرل ریزرو (امریکہ کا مرکزی بنک جس کی حیثیت اصل میں سرکاری نہیں بلکہ نجی ہے) کے بنیادی حصہ داروں میں بھی شامل ہے۔ اس کے مشہور لوگوں میں بیرن روتھشیلڈ شامل ہے جو برطانیہ میں یہودیوں کا نمائندہ تھا اور فلسطین پر یہودی قبضہ کو مستحکم کرنے میں اس کا کردار ڈھکا چھپا نہیں اور اس کا نام اعلانِ بالفور میں بھی آتا ہے۔

[ترمیم] بیرونی ربط

[مجھے پوری دنیا اور مزید پانچ فیصد چاہیے|http://www.relfe.com/plus_5_.html]

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں