رودلف ھس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Rudolf Hess


Stellvertreter des Führers
Deputy Führer
در منصب
21 April 1933 – 12 May 1941
پیشرو Post created
جانشین Martin Bormann
(As Chief of the Parteikanzlei)
Lieutenant Karl Gerland
Martin Bormann

پیدائش 26 اپریل 1894 (1894-04-26)
Alexandria, خديويت مصر, Ottoman Empire
وفات 17 اگست 1987 (عمر 93 سال)
Spandau, مغربی برلن
مغربی جرمنی
قومیت German
سیاسی جماعت نازی جماعت (NSDAP)
(Since 1920)
ازواج Ilse Pröhl (22 June 1900 - 7 September 1995) married 20 December 1927
بچے Wolf Rüdiger Hess (18 November 1937 - 14 October 2001)
مادر علمی University of Munich
پیشہ Reichsminister
دستخط
German spelling is Heß

رودلف ھس (26 اپریل 1894ء، سکندریہ، مصر - 17 اگست 1987، برلن، جرمنی) مشہور سیاستدان تھا جو 1930 اور 1940 کے دوران نازی جماعت کا نائب سربراہ رہا۔ جنگ عظیم دوم کے آغاز میں اڑتا ہوا اسکاٹ لینڈ پہنچا تاکہ برطانیہ سے امن معاہدہ طے کر سکے، مگر انگریزوں نے اسے گرفتار کر کے قید کر دیا۔ اسی قید میں 1987 میں 93 سال کی عمر میں انتقال کیا۔ ھس کی جرمنی میں مقبولیت کے خوف سے 2011ء میں اتحادیوں نے اس کی قبر کھود کر اس کے باقیات کو جلا کر سمندر برد کر دیا۔[1] اس سے پہلے سپانداؤ کے قید خانہ، جہاں رودولف کا انتقال ہوا، کو منہمد کر کے اس کی جگہ بازار بنا دیا گیا۔