رودلف 2 ہیبسبرگ
| یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
| رودولف 2 Rudolf II |
|
|---|---|
| عہد حکومت | 1575–1612 |
| تاج پوشی | 1575 |
| مدفن | مقدس ویٹ کلیسا |
| پیشرو | مکسملیان 2 |
| جانشین | ماتیاس |
| والد | مکسملیان 2 |
| والدہ | میری ہسپانوی (Maria of Spain) |
رودلف 2 ہیبسبرگ (جرمن زبان میں:Rudolf II) خاندان ہیبسبرگ کا ایک مشہور مقدس رومی سلطنت کا شہنشاہ (1576–1612),ہنگری شاه، کروشیا شاه (1572–1608) اور چیکی شاہ (1575–1611) تها جو 1975 سے 1612 تک سلطنت ہیبسبرگ کا بادشاہ رہا.
تخت نشینی [ترمیم]
رودلف 2 ہیبسبرگ 1552 میں ویانا پیدا ہوا. ان کا والد کا نام مکسملیان 2 ہیبسبرگ تها. شہنشاہ مکسملیان ہیبسبرگ کی وفات کے بعد رودلف 2 ہیبسبرگ کو تخت نشین ہوا اور حکومت کو اپنے ہاتھوں میں لے لیا. 1583 میں انہوں نے عثمانیوں کے حملوں کی وجہ سے ویانا سے پراگ میں منتقل کردیا گیا ہے۔ اس وقت میں پراگ سلطنت ہیبسبرگ کا دارالحکومت تھے اور مہمترین شہر تہا. رودولف 2 ہیبسبرگ کی حکومت نے ثقافت کی ترقی پر اچھا اثر ڈالا. انہوں نے پراگ میں خوبصورتی تصویروں اور مجسموں کو جمع کیا اور انہوں نے پراگ شاندارکی طرح سے تبدیل کیے۔ وہ 1611 میں آتشک کی وجہ سے مارا گیا۔ رودلف 2 ہیبسبرگ کا مقبرہ پراگ میں مقدس ویٹوس کیتیڈرل میں واقع ہے۔