روزنامہ امت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
اگر یہ مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیۓ ، امت۔
روزنامہ امت کراچی
اخبار کا صفحہ اول
مقام اشاعت: کراچی
چیف ایڈیٹر: رفیق افغان
وجہ شہرت: تحقیقاتی رپورٹنگ


رفیق افغان کی زیرادارت کراچی سے شائع ہونے والا ایک مشہور روزنامہ ہے جس کا ماٹو ہے " جو سب چھپاتے ہیں وہ ہم چھاپتے ہیں"۔

روزنامہ امت نے تحقیقاتی صحافت کو پروان چڑھایا، اور میگزین صفحات پر حالات حاظرہ کے حوالے سے رپورٹوں کو نمایاں جگہ دے کر اردو صحافت میں تیزی اور جدت پیدا کی۔

روزنامہ امت کے معروف کالم نگاروں میں ڈاکٹر ضیاء الدین خان، اعجاز منگی، سیلانی، جمال عبداللہ عثمان، سعود ساحر اور یعقوب غزنوی شامل ہیں۔

بیرونی روابط[ترمیم]