روزنامہ جنگ

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

پاکستان کا سب سے زیادہ چھپنے والا اردو کا اخبار ہے جو کہ جنگ گروپ پاکستان کے بڑے شہروں لاہور، کراچی، راولپنڈی،اسلام آباد، کوئٹہ، ملتان سے شائع کرتا ہے۔ اس کا ایک اڈیشن لندن برطانیہ سے بھی شائع ہوتا ہے۔ میر خلیل الرحمن اس اخبار کے بانی تھے اب ان کے چھوٹے بیٹے میر شکیل الرحمن اخبار کے مالک ہیں۔

فہرست

[ترمیم] جنگ گروپ

جنگ گروپ روزنامہ جنگ کے علاوہ مندرجہ ذیل اخبار و رسائل بھی شائع کرتا ہے۔

[ترمیم] ٹی وی

جنگ گروپ کے تحت جیو ٹی وی نیٹ ورک بھی کام کر رہا ہے۔ ٌٌٌاصل مضمون کے لئے جیو ٹی وی

[ترمیم] مزید

[ترمیم] بیرونی روابط

دیگر زبانیں