روسی سماجی جمہوری جماعت مزدور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

روسی سماجی جمہوری جماعت مزدور (RSDLP) روس کی انقلابی اشتراکی سیاسی جماعت تھی۔ یہ روسی جمہوری جماعت کے نام سے بھی معروف تھی۔ 1898ء میں اس کی تشکیل ہوئی۔ 1912ء میں یہ بالشیوک اور مینشیوک کے نام سے شق ہوگئی۔ بعد میں بالشیوک بنامِ اشتمالی جماعت سوویت یونین ہوئی۔