روش ھاشاناہ

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
مقالہ بہ سلسلۂ مضامین

یہودیت

Star of David.svg
Lukhot Habrit.svg  Menora.svg

تاریخ یہودیت

عـقـائـد

خدا کی وحدانیت
ارض اسرائیلبنی اسرائیل
صدقہصنوعت

عبادات اور عبادت گاہیں

مِقواہشول
بیت مِقداش
منیانشاخاریتمنخامعاریبشماع

تہوار

شاباتروش ھاشاناہعشرۃ التوبہیوم کِپورسکوتسِمخات توراہحانوکاہپورمپیساخشاوُوت

اہـم شـخـصـیـات

ابراہیمسارہاسحاقیعقوب عرف اسرائیل
بارہ قبائلموسیٰ
سلیمانداؤد

کـتـب و قـوانـیـن

توراتمِشناہتلمود
ہالاخاکاشرُوت

یمنی انداز کا شوفار (Photo by Olve Utne (Olve)

روش ھاشاناہ (عبرانی: ראש השנה ؛ لغوی معنی: رأس السنہ، سال کا سر یا شروع) یہودی کلینڈر میں نئے سال کا تہوار ہے جو یہودی ماہ تشری کی پہلی دن ہے (ستمبر یا اکتوبر میں) ـ

روش ھاشاناہ خوشی کا تہوار ہے لیکن اس کے فوراً بعد عشرۃ التوبہ شروع ہو جاتا ہے جس کے اختتام پر یوم کِپور منایا جاتا ہےـ جن کاموں کی مناہی شابات کے دن ہوتی ہیں وہ روش ھاشاناہ میں بھی منع ہوتی ہیں ـ آنے والے سال کی خوش شگونی کے لیے روٹی اور پھل کو شہد میں ڈبو کر کھایا جاتا ہےـ[1] شول میں عبادت کے دوران شوفار بجایا جاتا ہے جس سے قوم یہود کو روح کو بیدار کِیا جاتا ہےـ[2]

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ^ Rosh Hashana Encylopedia Britannica. 19 January, 2009
  2. ^ Shofar. Encyclopedia Britannica. 19 January, 2009