رومانو پروڈی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(رومانو پرودی سے رجوع مکرر)
رومانو پروڈی
(اطالوی میں: Romano Prodi ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (اطالوی میں: Romano Prodi ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 9 اگست 1939ء (85 سال)[1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت اطالیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ڈیموکریٹک پارٹی (اطالیہ)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
مناصب
اطالوی جمہوریہ کے چیمبر آف ڈپٹی کے رکن [5]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
27 اپریل 1996  – 16 ستمبر 1999 
وزیر اعظم اطالیہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
17 مئی 1996  – 21 اکتوبر 1998 
صدر یورپی کمیشن (10  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
16 ستمبر 1999  – 30 اکتوبر 2004 
اطالوی جمہوریہ کے چیمبر آف ڈپٹی کے رکن [6]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
21 اپریل 2006  – 28 اپریل 2008 
وزیر اعظم اطالیہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
17 مئی 2006  – 8 مئی 2008 
سلویو برلسکونی  
سلویو برلسکونی  
عملی زندگی
مادر علمی کیتھولک یونیورسٹی آف دی سیکرڈ ہارٹ
لندن اسکول آف اکنامکس اینڈ پولیٹیکل سائنس
ہارورڈ یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماہر معاشیات [7]،  سیاست دان [7]،  کاروباری شخصیت ،  استاد جامعہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اطالوی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اطالوی [8]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ بولونیا ،  ہارورڈ یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف اسابیلا دی کیتھولک (1998)[9]
 نائٹ گرینڈ کراس آف آرڈر آف میرٹ جمہوریہ اطالیہ (1993)
 نشان عبد العزیز السعود  
 گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

رومانو پرودی (اطالوی، انگریزی Romano Prodi) اطالوی سیاست دان ہیں جو 17 مئی 2007ء سے اطالوی وزیر اعظم اور وزیروں کی کونسل کے صدر رہے ہیں۔ ان کی یہ حکومت اپریل 2006ء کے اطالوی انتخابات میں کامیابی کے نتیجہ میں قائم ہوئی جس میں ان کی سربراہی میں قائم اتحاد نے سابقہ وزیر اعظم سلویو برلسکونی کو شکست دی۔ اس سے پہلے بھی رومانو پروڈی 1996ء کے انتخابات میں کامیابی کے بعد 1998ء تک بطور اطالوی وزیر اعظم خدمات انجام دے چکے ہیں۔ 1999ء سے 2004ء تک وہ یورپی کمیشن کے صدر بھی رہے ہیں۔

جنوری 2008ء میں ان کی حکومت کے وزیر انصاف اور سیاسی جماعت ادیور پارٹی (UDEUR) کے صدر کلیمینتے ماستیلّا (Clemente Mastella) اس وقت مستعفی ہو گئے جب ان کی بیوی کو بدعنوانی کے الزامات کے تحت گھر پر نظر بند کر دیا گیا۔ وزیر انصاف کے مستعفی ہونے پر ان کی سیاسی جماعت ادیور پارٹی (UDEUR) کے حکومتی اتحاد سے علیحدگی کی وجہ سے وزیر اعظم پرودی کو قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے کہا گیا۔ وہ ایوان زیریں سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہے لیکن ایوان بالا سے ادیور پارٹی کی علیحدگی کی وجہ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں ناکام رہے، ان کے حق میں 156 جب کہ مخالفت میں 161 ووٹ پڑے، جس کے نتیجہ میں انھیں وزارت عظمی سے مستعفی ہونا پڑا۔ استعفی کو منظور کرتے ہوئے اطالوی صدر جیورجیو ناپولیتانو (Giorgio Napolitano) نے پروڈی کو ہی نئے انتخابات تک نگران وزیر اعظم مقرر کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://brockhaus.de/ecs/julex/article/prodi-romano — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/prodi-romano — بنام: Romano Prodi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. Diamond Catalogue ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/96584 — بنام: Romano Prodi
  4. بنام: Romano Prodi — Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000021380 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. Italian Chamber of Deputies dati ID: http://dati.camera.it/ocd/persona.rdf/p50197 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جنوری 2022
  6. Italian Chamber of Deputies dati ID: http://dati.camera.it/ocd/persona.rdf/p50197
  7. https://cs.isabart.org/person/86378 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  8. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12542078j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  9. BOE ID: https://www.boe.es/buscar/act.php?id=BOE-A-1998-22490