رونا
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انسانی جذبات کے برانگیختہ ہوجانے کی صورت میں آنسو بہہ جانے کے عمل کو رونا کہا جاتا ہے۔ ایسا عموماً بچوں اور عورتوں میں زیادہ ہوتا ہے کیونکہ جذبات کو قابو میں رکھنے کی طاقت ان دونوں میں کم ہوتی ہے۔ بچوں میں رونا زیادہ تر ضد یا غصہ کے اظہار کے لئے ہوتا ہے جبکہ بلوغت کی عمر کو پہنچنے کے بعد رونا عموماً کسی بڑے صدمے یا غم کی صورت میں ہوتا ہے۔
| ویکیمیڈیا العام میں رونا سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |