رونالڈو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
رونالڈو
Ronaldo-14-05-2013.jpg
رونالڈو 2013 میں
ذاتی معلومات
مکمل نام Ronaldo Luís Nazário de Lima
تاریخ پیدائش 18 ستمبر 1976 (1976-09-18) ‏(38)
جائے پیدائش روڈی جنیرو , برازیل
طوالت 1.82 metres (6 ft 0 in)
کھیلنے کی پوزیشن Striker
جوانی میں ذریعہ معاش
1990–1993 São Cristóvão [1]
سینئر کیریئر*
سال انجمن ظہور (ہدف)
1993–1994 Cruzeiro 14 (12)
1994–1996 پی ایس وی 46 (42)
1996–1997 بارسلونا 37 (34)
1997–2002 انٹر میلان 68 (49)
2002–2007 ریل میدرد 127 (83)
2007–2008 اےسی میلان 20 (9)
2009–2011 Corinthians 31 (18)
Total 343 (247)
قومی انجمن
1993 U17 7 (5)
1996 U23 8 (6)
1994–2011 برازیل 98 (62)
* بعض اوقات ظہور بذریعۂ انجمن اور تعداد ہدف مقامی جمعیت کے لیے شمار کیے جاتے ہیں۔
کو کی گئی۔ .

یہ برازیلی فٹ بال کھلاڑی رونالڈو پر مضمون ہے، پرتگالی فٹ بال کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو ایک الگ شخصیت ہے۔ مزید وہ لوگ / مضامین جو رونالڈو نام سے ہیں ان کے لئے رونالڈو (نام) دیکھیں۔

رونالڈو پورا خاندانی نام (انگریزیRonaldo Luís Nazário de Lima)، مقامی رسم الخط میں (ʁoˈnawðu ˈlwiʒ nɐˈzaɾju dʒ ˈɫĩmɐ)، رونالڈو برازیلی فٹ بال کھلاڑی ہے جو 18 دسمبر 1976 کو پیدا ہوا۔رونالڈو فٹ بال کا ایک عظیم نام مانا جاتا ہے، یہ ان تین فٹ بال کھلاڑیوں میں ایک ہے جو تین بار سال کا بہتریں کھلاڑی قرار پایا۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]


حوالہ جات[ترمیم]