روک اوے پیننسلا
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ریاستہائے متحدہ امریکہ کی ریاست نیویارک کے شہر نیویارک شہر کی کاؤنٹی اور بورو کوئینز کے جنوب مشرقی حصے کا ایک علاقہ- یہ ایک جزیرہ نما ہے جو کہ لانگ آئلینڈ سٹی کے جزیرے پر واقع ہیں-