رپٹائل (مارٹل کامبیٹ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
رپٹائل (مارٹل کامبیٹ)

رپٹائل مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔

تاریخ[ترمیم]

رپٹائل کی کہانی بہت پرانی ہے، اور اسکو مارٹل کامبیٹ 2 سے لے کر آج تک پسند کیا گیا ہے۔ اس کو امومآ ایک خطرناک شخص دکھایا گیا ہے، اور اس کے روپ کو ایک سانپ یہ چھپکلی سے ملتا جلتا دکھایا گیا ہے۔ اس کی پیدائش کا دور اور اس کی پیدائش کی جگہ دونوں کی تفصیل نہیں بتائ گئ۔ یہ پتا ہے کہ رپٹائل کا مقصد اسکے نسل کے دوسرے ارکان کی تلاش ہے۔ اس کو تھوڑا پاگل بھی دکھایا جاتا ہے۔

سپاہانہ فن[ترمیم]

اگرچہ رپٹائل کی زہنی قوت تھوڑی کمزور ہے، یہ ایک بہت مضبوت سپاہی ہے۔ اس کے کئ سپاہانہ فن ہیں: ہن گار، کریب یعنی خرچنگ، اور پاو چوئ۔ اس کو ہتھیار کے طور پہ کیرےہاشی اور ایک کلہاڑا دیا گیا ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

رپٹائل