رچرڈ واگنر
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پیدائش: 22 مئی 1813ء
وفات: 13 فروری 1883ء
رچرڈ واگنر (انگریزی: Richard Wagner) (جرمن =ˈʁiçaʁt) ایک جرمن مضمون نگار اور موسیقار تھے۔ وہ اوپرا کے ماہر تھے اور اسی وجہ سے بہت مشہور تھے۔
بیرونی روابط[ترمیم]
| ویکیمیڈیا العام میں رچرڈ واگنر سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |