رکن ممالک برائے عالمی کھیل اتحاد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ فہرست رکن ممالک برائے عالمی کھیل اتحاد (World Sports Alliance) ہے۔[1]

موجودہ ارکان[ترمیم]

نوٹ: پس منظر رنگ کے ساتھ رکن ممالک       اور جلی حروف اصل رکن ہیں۔

 المغرب 29 مئی 2007
 نائجر 7 مئی 2007
 جمہوریہ ڈومینیکن 4 مئی 2007
 زیمبیا 9 جون 2007
 یوگنڈا 30 جولائی 2007
 جمہوریہ گنی 3 اگست 2007
 بینن 21 ستمبر 2007
 پاناما 24 ستمبر 2007
 سینیگال 31 ستمبر 2007
 برکینا فاسو 24 دسمبر 2007
 ٹوگو 31 دسمبر 2007
 وسطی افریقی جمہوریہ 25 جنوری 2008
 آئیوری کوسٹ 3 فروری 2008
 چلی 8 مئی 2008
ریو گرانڈ دو نورٹے 30 مئی 2008
گاوتنگ 17 جولائی 2008
 جمہوریہ کانگو 20 اگست 2008
 ہیٹی 25 ستمبر 2008
 مڈغاسکر 5 اکتوبر 2008
 لائبیریا 21 اکتوبر 2008
 کوسٹاریکا 30 اکتوبر 2008
 جمہوری جمہوریہ کانگو 13 دسمبر 2008
 چاڈ 14 فروری 2009
 برونڈی 25 مارچ 2009
کاطالنیا 17 مئی 2009
 روانڈا 8 ستمبر 2009
 تونس 17 دسمبر 2012
 سیرالیون 25 فروری 2013

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 19 اپریل 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 ستمبر 2013