ری

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
شہر ری کا منظر

ری یا رے ایران کا ایک چھوٹا شہر ہے۔ آبادی کے بڑھنے کی وجہ سے یہ اب تہران کے ساتھ مل چکا ہے۔ یہاں کئی اولیا بشمول بی بی شہر بانو اور شاہ عبدالعظیم دفن ہیں۔ یہ قدیم شہر ہے اور اس کی تاریخ پانچ ہزار سال سے بھی قدیم ہے۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=ری&oldid=463510’’ مستعادہ منجانب
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں