ریاستہائے ساحل متصالح

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ریاستہائے ساحل متصالح
Trucial States
برطانوی زیر حمایت
1820–1971

پرچم ریاستہائے ساحل متصالح

دارالحکومت غیر متعین
حکومت وفاقی مطلق بادشاہت
برطانوی راج کی نوابی ریاست (تک 1947)
تاریخ
 - جنرل میری ٹائم معاہدہ 8 جنوری 1820
 - مستقل میری ٹائم جنگ بندی 1853
 - ریاستہائے ساحل متصالح کونسل 1952
 - زیر حمایت خاتمہ 1 دسمبر 1971
 - متحدہ عرب امارات 2 دسمبر 1971
جانشین
پیشرو
ابوظہبی
عجمان
دبئی
راس الخیمہ
شارجہ
ام القوین
امارت نجد
متحدہ عرب امارات
Warning: Value specified for "continent" does not comply

ریاستہائے ساحل متصالح (Trucial States) خلیج فارس میں ایک مشیخہ (Sheikhdom) گروہ تھا۔ یہ 1820ء سے 1971ء تک برطانوی زیر حمایت ریاست تھی جو کہ اس کے بعد متحدہ عرب امارات بن گیا۔

عمومی صورت[ترمیم]