ریاستہائے متحدہ امریکہ میں پابندی سلاسل
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ریاستہائے متحدہ امریکہ میں قیدخانوں کا نظام امریکی وفاق اور ریاستی حکومتوں کے تحت قائم ہے۔ پاسبان اور ایف بی آئی کی جانب سے گرفتار ہونے کے بعد افراد کو پابند سلاسل کیا جاتا ہے۔ جن افراد کو عدالت سے سزا کا فیصلہ مل جائے ان کو بھی انہی قید خانوں میں پابند سلاسل کیا جاتا ہے۔ امریکہ میں قیدیوں کی شرح دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔ امریکی قید خانوں میں قیدیوں کا ایک دوسرے پر تشدد عام ہے جس میں جنسی تشدد بھی شامل ہے۔ اس کے علاوہ محافظوں کی طرف سے جنسی بے عزتی کی بھی قانونی اجازت ہے۔[1]
| ویکیمیڈیا العام میں ریاستہائے متحدہ امریکہ میں پابندی سلاسل سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |