ریاست جبل الدروز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ریاست جبل الدروز
Jabal al-Druze State
جبل الدروز
قومی تعہدی لیگ

1921–1936

پرچم

ریاست جبل الدروز (نیچے فیروزی نیلا)
دارالحکومت سویدا
زبانیں عربی
فرانسیسی
مذہب دروز
سیاسی ڈھانچہ قومی تعہدی لیگ
گورنر
 - 1921–1923 شہزادہ سلیم بھاشا
 - 1925–1936 تڑت
تاریخی دور بین جنگی دور
 - قیام 1921
 - نام "ریاست سویدا" 4 مارچ 1922
 - نام "جبل الدروز" 1927
 - اختتام 1936
Warning: Value specified for "continent" does not comply

ریاست جبل الدروز (Jabal al-Druze State) (عربی: جبل الدروز) 1921 سے 1936 تک شام فرانسیسی تعہد کے تحت ایک خود مختار ریاست تھی جسے خاص کر دروز آبادی کے لیے بنایا گیا تھا۔

آبادیات[ترمیم]

فرانسیسی مردم شماری کے مطابق جبل دروز ریاست میں آبادی کی عمومی تقسیم 1921-22[1]
مذہب افراد فیصدی
مسلم 700 1,4%
دروز 43,000 84,8%
عیسائی 7,000 13,8%
مجموعہ 50,700 100%
دروز 1925ء میں آزادی کا جشن مناتے ہوئے

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ E.J. Brill's first encyclopaedia of Islam, 1913-1936, Volume 2, page 301