ریاست جموں و کشمیر
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
|
|||||||||||||||||||
ریاست جموں و کشمیر 1846 سے 1947 تک برطانوی بھارت میں ایک نوابی ریاست تھی۔ ریاست 1846 میں پہلی انگریز سکھ جنگ کے بعد تشکیل دی گئی جب ایسٹ انڈیا کمپنی نے کشمیر پر قبضہ کر لیا اور فوری طور پر امرتسر معاہدے کے تحت جموں کے ڈوگرا حکمران کو فروخت کر دیا۔
ریاست جموں و کشمیر کے مہاراجہ [ترمیم]
| شمار | نام | دور |
|---|---|---|
| 1. | گلاب سنگھ | 1846–1857 |
| 2. | رنبیر سنگھ | 1857–1885 |
| 3. | پرتاب سنگھ | 1885–1925 |
| 4. | ہری سنگھ | 1925–1949 |
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔