ریاست گوالیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ریاست گوالیر
Gwalior State
برطانوی ہند میں ماتحت اتحاد
1761–1948

Flag of گوالیر

پرچم

Location of گوالیر
ریاست گوالیر 1903
تاریخ
 - قیام 1761
 - الحاق مع ڈومنین بھارت 1948


جیا جی راؤ سندیا، 1875

ریاست گوالیر (Gwalior State) سندیا خاندان کی ایک ہندوستانی مملکت اور نوابی ریاست تھی۔ ریاست کا نام پرانے شہر گوالیر کے نام پر ہے اگرچہ وہ کبھی اسکا دارالحکومت نہیں رہا، بلکہ اسکی اہمیت اس کے فوجی مصلحتی مقام اور اس کے مضبوط قلعہ کی وجہ سے ہے۔

1947ء میں ہندوستان کی آزادی کے بعد سندیا حکمرانوں نے ڈومنین بھارت کے ساتھ الحاق کر لیا اور ریاست گوالیر مدھیہ بھارت میں ضم کر دی گئی۔

گوالیر کے سندیا مہاراجہ[ترمیم]

  • مہد جی سندیا (1761-1794)
  • دولت راؤ سندیا (1794-1827)
  • جانکو جی راؤ سندیا دوم (1827-1843)
  • جیا جی راؤ سندیا (1843-1886)
  • مادوراو سندیا دوم (1886-1925)
  • جارج جیا جی راؤ سندیا (1925-1948)


پرچم[ترمیم]