ریاضیاتی مثیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

ریاضیاتی مثیل ایک قسم کا تجریدی مثیل (abstract model) ہوتا ہے جو کہ کسی بھی نظام کی وضاحت کی خاطر ریاضیات کی زبان اختیار کرتے ہوۓ اسکی وضاحت کی کوشش کرتا ہے۔ ریاضیاتی مثالین یعنی موڈلز ؛ بالخصوص علوم فطریہ اور ہندسیات کے شعبہ جات (طبیعیات ، حیاتیات اور برقی ہندسیات وغیرہ) میں استعمال ہوا کرتے ہیں۔ اسکے علاوہ معاشرتی علوم کے شعبہ جات (معاشریات ، معاشیات اور سیاسیات وغیرہ) میں بھی اسکا استعمال دیکھنے میں آتا ہے۔