ریاض الصالحین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

ریاض الصالحین حدیث کی ایک کتاب ہے جو ابو زکریا محی الدین یحیی بن شرف النووی (631ھ-676ھ) کی تصنیف ہے۔

تعارف[ترمیم]

اس کتاب میں 372 ابواب اور 1896 احادیث ہیں۔ اس میں زیادہ تر احادیث قرآن کریم کی تشریح کرتی ہیں۔ یہ ایک معتبر کتاب ہے اور اس کی احادیث بھی بڑی جامع ہیں۔

شرح[ترمیم]

اس کتاب کی شرح محمد ابن العثیمین نے 1412ھ میں لکھی۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ریاض الصالحین

بیرونی روابط[ترمیم]