ریڈن (مارٹل کامبیٹ)

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
ریڈن مارٹل کامبیٹ کا ایک مشہور شخص ہے

ریڈن مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کا ایک مشہور شخص ہے۔

فہرست

[ترمیم] شکل

ریڈن کے لباس کا مخصوص ترین حصہ اسکی ٹوپی ہے، جو وہ کئ مارٹل کامبیٹ کے کھیلوں میں کنگ لاؤ کی طرح ہتھیار کے طور پہ استعمال کرتا ہے۔ اسکا لباس چینی شاؤلن کو مدنظر رکھ کے بنایا گیا ہے۔

[ترمیم] سپاہیانہ فن

ریڈن آندھی کو لڑائ میں استعمال کرتا ہے۔ وہ طوفانوں کو بھی قابو کر سکتا ہے، اور کئ کھیلوں میں وہ اڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس کے لڑنے کا انداز شاؤلن سے ملتا ہے لیکن اسکی کئی قوتوں کے باعث اسکے شاؤلن طریقے مکمل طور پہ واضح نہیں ہوتے۔ مارٹل کامبیٹ ڈیڈلی آلاینس میں یہ نان چوان اور جوجیٹسو استعمال کرتا ہے۔

[ترمیم] تاریخ

ریڈن چاند کا سپاہی کہلاتا ہے، اور وہ آندھیوں کا سردار بھی ہے۔ اسنے خود دنیا کو کئی دفعہ بچایا ہے، اور اب یہ باقی سپاہیوں مثلآ لیو کینگ کی مدد کرتا ہے۔ مارٹل کامبیٹ ڈیسیپشن میں اسکو بلاٰخر لیو کینگ سے خود لڑنا پڑتا ہے۔

[ترمیم] بیرونی روابط

| ریڈن (مارٹل کامبیٹ)

مارٹل کامبیٹ سیریز


لیو کینگ (مارٹل کامبیٹ) - سب زیروہ (مارٹل کامبیٹ) - سکارپین (مارٹل کامبیٹ) - ریڈن (مارٹل کامبیٹ) - کینوہ (مارٹل کامبیٹ) - باراکا (مارٹل کامبیٹ) - بو راۓ چو (مارٹل کامبیٹ) - ساۓرئکس (مارٹل کامبیٹ) - دراھمن (مارٹل کامبیٹ) - عرماک (مارٹل کامبیٹ) - فراسٹ (مارٹل کامبیٹ) - فوجن (مارٹل کامبیٹ) - گورو (مارٹل کامبیٹ) - حاوئک (مارٹل کامبیٹ) - حوٹارو (مارٹل کامبیٹ) - جیڈ (مارٹل کامبیٹ) - جارک (مارٹل کامبیٹ) - جاکس بریگز (مارٹل کامبیٹ) - قبال (مارٹل کامبیٹ) - خامیلین (مارٹل کامبیٹ) - کنٹارو (مارٹل کامبیٹ) - کیرا (مارٹل کامبیٹ) - کٹانا (مارٹل کامبیٹ) - کوبرہ (مارٹل کامبیٹ) - کنگ لاؤ (مارٹل کامبیٹ) - لی مئ (مارٹل کامبیٹ) - موادو (مارٹل کامبیٹ) - ملینا (مارٹل کامبیٹ) - موکاپ (مارٹل کامبیٹ) - مولوق (مارٹل کامبیٹ) - موٹارؤ (مارٹل کامبیٹ) - نائٹ ولف (مارٹل کامبیٹ) - نٹارا (مارٹل کامبیٹ) - نوب سا‏‏ئبوٹ (مارٹل کامبیٹ) - عناگا (مارٹل کامبیٹ) - کوانچی (مارٹل کامبیٹ) - رین (مارٹل کامبیٹ) - ریکؤ (مارٹل کامبیٹ) - رپٹائل (مارٹل کامبیٹ) - سیکٹور (مارٹل کامبیٹ) - شینگ سنگ (مارٹل کامبیٹ) - شیواہ (مارٹل کامبیٹ) - شننک (مارٹل کامبیٹ) - سندیل (مارٹل کامبیٹ) - سموک (مارٹل کامبیٹ) - کرٹس سٹرا‏ئکر (مارٹل کامبیٹ) - تانیا (مارٹل کامبیٹ) - شاوخان (مارٹل کامبیٹ) -